2 lines Sad Poetry Shayari in Urdu February 20, 2026 by admin اُس کو رُخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا Sad poetry Urdu 2 lines صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں