Meri Ankhon Main Gor Se Dekho
میری آنکھوں میں غور سے دیکھو…..💕 تم میری بات ٹال سکتے ہو……؟💕
میری آنکھوں میں غور سے دیکھو…..💕 تم میری بات ٹال سکتے ہو……؟💕
کھڑکی ، چاند ، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام ، اداسی ، خاموشی کچھ کنکر اور تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند کتاب اور میں…..
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺳﮯ , ﺭہی ﮬُﻮﮞ ﻗﺎﺻﺮ ﺭﺍﮦ ﺗﮑﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ.،… ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ؟؟
مرگئے ہم کسی کی آنکھوں پہ ورنہ ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے.
آنکھیں ہی دیکھ کر اُسکی فِدا ہو گٸے ہم پردہ نہ کیا ہوتا تو پردہ کر گٸے ہوتے ہم🔥💯
موت نے آنکھ ملائی تھی کئی بار لیکن تیرا دیوانہ کسی اور پہ مرتا کیسے
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر!! تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی!!😢😢
میں تمہارے خواب واپس کر رہا ہوں میری آنکھوں میں اب گنجائش نہیں ہے
اے دوست بتا کیسا ہے کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟ وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟ کیا اب بھی سب وہاں رہتے ہیں ؟ جن کو میں چھوڑ گیا دوکان تھی ایک چھوٹی سی کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟ کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی بسکٹ ، پاپڑ ، گولی کھٹی میٹھی ؟ … Read more
Urdu Sad Shayari – Urdu Sad Shayari Urdu Sad Shayari Reviewed by Hamza Khan on January 08, 2022 Rating: 5